پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا آواران میں سکیورٹی فورسز کی چوکی پرحملے کی شدید مذمت

( عرفان جمیل ڈوگر)ی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا آواران میں سکیورٹی فورسز کی چوکی پرحملے کی شدید مذمت پی پی پی چیئرمین کا دہشتگردوں کی فائرنگ میں میجر شاہد بشیر کی شہادت پر افسوس کا اظہار مادروطن کی حفاظت کی خاطر جان قربان کرنے والے میجرشاہد بشیر کو سلام:بلاول بھٹوزرداری پوری قوم دہشتگردوں سے سینہ سپر مسلح افواج کی پشت پر کھڑی ہے: بلاول بھٹو زرداری پی پی پی چیئرمین کا شہید افسر کے اہلخانہ سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار