وزیراعظم اور چوہدری شجاعت کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

دی۔ چوہدری شجاعت حسین نے وزیراعظم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ذرائع کے مطابق اس موقع پر چوہدری شجاعت کا کہنا تھا کہ رواداری اور وضع داری ہمارا شیوہ ہے۔ بزرگوں نے جو درس دیا وہی نوجوانوں کو دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ (ق) لیگ کےدونوں وزراء ملکی سلامتی پر کوئی سودے بازی نہیں کریں گے جب کہ سالک حسین کو ہدایت کی ہے کہ تکبر اور منافقت سے بچیں۔