کراچی گلشن اقبال 13 ڈی کے شادی ہال میں دھماکہ

کراچی گلشن اقبال 13 ڈی کے شادی ہال میں دھماکہ دھماکہ گیس لائن بھٹنے سے پیش آیا,عینی شاہد شادی کی تقریب میں آتشز باز کی جارہی تھی عینی شاہد دھماکے کے نتیجے میں اب تک تین زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے، ریسکیو 1122 مزید نقصان کا تعین لگایا جا رہا ہے، ریسکیو 1122