وزیراعظم شہباز شریف ترکیہ کے صدررجب طیب ایردوان سے ملاقات

Apr 22, 2025 | 23:17

وزیراعظم شہباز شریف کا دو روزہ دورہ ترکیہ وزیراعظم شہباز شریف ترکیہ کے صدررجب طیب ایردوان سے ملاقات کیلئے صدارتی محل پہنچ گئے. دونوں رہنماؤں کی دو طرفہ ملاقات شروع صدر رجب طیب اردوان وزیر اعظم شھباز شریف اور پاکستانی وفد کے اعزاز میں عشائیہ بھی دینگے. دونوں رہنما مشترکہ پریس کانفرنس سے بھی خطاب کریں گے، جسے پاکستان ٹیلی ویژن براہ راست نشر کرے گا 

مزیدخبریں