سوہاوہ ۔ نامعلوم افراد کا پینے کے صاف پانی کے کنووں پر حملہ ,,

سوہاوہ ۔ نامعلوم افراد کا پینے کے صاف پانی کے کنووں پر حملہ سوہاوہ۔ نامعلوم افراد نے صاف پانی کے چار کنووں میں موبائل آئل پھینک دیا سوہاوہ۔ محلہ جامع مسجد اور گلزار مدینہ مسجد کے کنووں میں آئل پھنکنے کے واقعہ کے بعداہل محلہ پینے کے پانی سے محروم سوہاوہ ۔ دو دن گزرنے کے باوجود پولیس تھانہ سوہاوہ نے مقدمہ درج نہ کیا سوہاوہ ۔ صاف پانی کے کنووں سے سینکڑوں گھروں کے مکین پانی بھرتے تھے۔ سوہاوہ۔ چاروں کنووں کی مکمل صفائی کے باوجود کنووں سے تیل ختم نہ ہو سکا سوہاوہ۔پولیس تھانہ سوہاوہ کواطلاع کے باوجود تاحال کسی نے موقعہ ملاحظہ نہ کیا سوہاوہ ۔ اہل علاقہ کا ڈی پی او جہلم نوٹس لینے کا مطالبہ