عالمی عدالت انصاف نے کلبھوشن یادیو کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا
ذرائع کے مطابق کلبھوشن یادیو کیس آئندہ برس فروری میں سماعت کے لیے مقرر کیا گیا ہے۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ عالمی عدالت انصاف میں فروری 2019 میں ایک ہفتہ روزانہ کی بنیاد پر کلبھوشن یادیو کیس کی سماعت ہو گی۔
عالمی عدالت انصاف میں پاکستان اور بھارت نے کلبھوشن یادیو کیس میں دو، دو جوابات جمع کرائے ہیں۔
۔