آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی منی میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات، ملاقات سعودی ولی عہد کی دعوت پر ہوئی, آئی ایس پی آر
سعودی ولی عہد نے آرمی چیف کے اعزاز میں عشائیہ بھی دیا
سعودی ولی عہد نے حج کی سعادت حاصل کرنے پر آرمی چیف کو مبارکباد دیملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور خطہ کی سیکورٹی صورتحال پر بات چیت کی گئی، آئی ایس پی آر
ہمیں یقین ہے پاکستان اس وات درپیش چیلنجز سے نمٹنے میں کامیاب ہوگا، سعودی ولی عہد کا ملاقات میں اظہار خیال،سعودی ولی عہد نے پاکستان اور نئی حکومت کو اپنی جر قسم کی مدد اور تعاون کا بھی یقین دلایا، آئی ایس پی آر
آرمی چیف نے بھی سعودی سلی عہد کا شکریہ ادا کیا، آئی ایس پی آر