وزیر اعظم عمران خان سے نامزد رکن پی سی بی گورننگ بورڈ احسان مانی کی ملاقات, کرکٹ بورڈ کے معاملات کے حوالے سے گفتگو

Aug 22, 2018 | 21:52

اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان سے نامزد رکن پی سی بی گورننگ بورڈ احسان مانی کی ملاقات

ملاقات میں پاکستان کے کرکٹ بورڈ کے معاملات کے حوالے سے گفتگو

گورننگ بورڈ کے دیگر ارکان سے رابطے کر رہا ہوں ، اُمید ہے چیئرمین کے انتخاب میں تمام ارکان میرا ساتھ دیں گے، اگر چیئرمین پی سی بی منتخب ہو گیا تو آپ کی توقعات پر پورا اُتروں گا، نامزد رکن

توقع ہے وزیراعظم کی لیڈر شپ میں پی سی بی میرٹ پر چلےگا ، احسان مانی

مزیدخبریں