چترال کے پہاڑی علاقہ اوسیک میں طوفانی بارش اور تودے گرنے سے تباہی
چترال کے پہاڑی علاقہ اوسیک میں طوفانی بارش اور تودے گرنے سے تباہی
آبی گزرگاہوں میں سیلابی پانی سے طغیانی, دروش کے مقام پر دیر چترال روڈ بند جس سے دونوں جانب گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی, سیلاب اور طوفانی بارش سے 12 مکانات مکمل طور پرتباہ
2 دکانوں اور چترال سکاوٹس و لیوی کی مشترکہ پوسٹ کو بھی نقصان
ریونیو سٹاف کو نقصانات کا تخمینہ لگانے کے لئے ہدایات جاری, ضلعی انتظامیہ چترال