چاغی:پمپ میں آتشزدگی سے 3 افراد جھلس کر جاں بحق
چاغی میں پیٹرول پمپ پر آتشزدگی سے 3 افراد جھلس کر جاں بحق ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے نوکنڈی میں پٹرول پمپ میں آگ لگ گئی۔ آتشزدگی کے باعث 3افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے ہیں ۔ واقعہ کے بعد ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر لاشوں کو قریبی ہسپتا ل منتقل کیا۔