وزیراعظم سےآرمی چیف کی ملاقات,سیکیورٹی کی موجودہ صورتحال پرتبادلہ خیال
وزیراعظم عمران خان سےآرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ کی ملاقات...وزیراعظم عمران خان سےآرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ کی ملاقات، ذرائع کے مطابق وزیراعظم ،آرمی چیف ملاقات میں سیکیورٹی کی موجودہ صورتحال پرتبادلہ خیال کیاگیا۔