چین اسکی ورلڈ کپ کے ایرئیلز ایونٹ کیٹگری میں سب پر بازی لے گیا،کھلاڑیوں کی خطروں سے بھرپور پرفارمنس نے شائقین کو حیران کردیا

دارالحکومت بیجنگ کے معروف "برڈ نیسٹ" اسٹیڈیم میں فری اسٹائل اسکی ورلڈ کپ میں پہلی مرتبہایرئیلز ٹیم ایونٹ کے مقابلے ہوئے ایونٹ میں چینی جانبازوں نے لاجواب پر فارمنس دکھا کر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایامقابلے میں روس کی ٹیم نے دوسری جبکہ بیلاروس نے تیسری پوزیشن حاصل کی،شائقین کی جانب سے اس کیٹیگری کو خوب پسند کیا گیا ہے