کھیل کود میں صرف انسانوں کو ہی دلچسپی نہیں ہوتی بلکہ اب اس میدان میں جانور بھی کود پڑے ہیں امریکہ میں ایسے جانور سامنے آئے ہیں جو کسی ماہر سے کم نہ
سکائی ڈائیونگ معمولی نہیں دل گردے کا کھیل ہے لیکن ہاتھیوں کا دل شاید انسانوں سے کئی گناہ بڑا ہے، اسی لئے یہ غول آج مستی کے موڈ میں نکلا ہے ہاتھیوں نے سکائی ڈائیونگ کا مزہ لیا اور خوب کرتب دکھائےلیں جی کر لیں بات اب کچھوا سب سے سست جانور نہیں رہا نہیں یقین آتا تو انہیں ہی دیکھ لیں، کیسے سکیٹنگ کا شاندار مظاہرہ کر رہے ہیںاب ان شتر مرغوں کو ہی دیکھ لی یہ وہی میگنیٹ ٹرین ہیں جس میں بیٹھ کر انسانوں کی چیخیں نکل جاتی ہیں لیکن ان شترمرغوں نے ٹرین کی پٹڑی پر خوب انجوائے کیا۔۔ زرافہ قد میں تو تمام جانوروں سے بڑا ہوتا ہے، اس لئے کام بھی وہی کرتا ہے جو دوسرے جانوروں کی پہنچ سے باہر ہو، نہیں یقین آتا تو خود دیکھ لیںجمپنگ سے تو ہر بچہ بڑا لطف اندوز ہوتا ہی ہے، لیکن ہاتھی نے جب جمپنگ کی تو اس کا دل جمپنگ جمپنگ تو ضرور ہوا ہوگا