ڈچ فٹبال لیگ میں اے جیکس AJAX نے ایکسیل سیئورEXCEL SIOR کو دو صفر سے شکست دے دی

نیدر لینڈ ز کے شہر روٹر ڈیم میں کھیلے گئے لیگ مقابلے میں شائقین کو زبردست مقابلہ دیکھنےک مل،پہلے ہاف میں دونوں ٹیموں کو گول کرنے کے بہت سے مواقع ملے تاہم وہ اس سے فائدہ نہ اٹھا سکےترا سی ویں منٹ میں اے جیکس کے مائیک وین ڈر ہون نے گیند کو گول پوسٹ میں پہنچا کر ٹیم کو ایک صفر کی برتری دلاداس کے پانچ منٹ بعد ہی ریکائرو زوکووچ نے دوسرا گول داغ کر ٹیم کی فتح کو یقینی بنا دیااے جیکس لیگ میں انتالیس پوائنتس حاصل کے ساتھ دوسرے نمبر پر موجود ہے،جبکہ پی ایس وی اینڈ ہوون بدستو پہلی پوزیشن پر براجمان ہے