Waqt News
Wednesday | May 18, 2022
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • بھارتی عدالتِ عظمیٰ نے تاریخی گیان واپی مسجد میں بڑے اجتماعات پر پابندی کا فیصلہ منسوخ کردیا۔
  • یوکرین کے سیکڑوں جنگجوؤں نے روسی فوج کے آگے ہتھیار ڈال دیئے۔
  • فن لینڈ اور سویڈن کی نیٹو میں شمولیت قبول نہیں کریں گے: ترک صدر رجب طیب ایردوان
  • طالبان نے انسانی حقوق کمیشن سمیت دیگر اہم محکمے تحلیل کردیے
  • اليکشن کميشن نےمنحرف اراکین سے متعلق فیصلہ سنانےکا اعلان واپس لےلیا
  • سابق وزيرخزانہ حفيظ شيخ امريکا سے کراچی پہنچ گئے
  • پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت بڑھائے بغیر معیشت دم توڑ جائے گی:مریم نواز
  • حکومت اگست 2023 ء تک مدت پوری کرےگی: وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ
  • آرمی چیف کا دورہ متحدہ عرب امارات، اماراتی صدر شیخ محمد بن زید النہیان کا خیرمقدم
  • کمانڈر 12 کور لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی آئی جی ایف سی بلوچستان (نارتھ) میجر جنرل محمد یوسف مجوکہ کے ہمراہ ہیضہ کی وبا سے متاثرہ علاقے پیر کوہ کا دورہ
  • وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری امریکہ پہنچ گئے
  • طے شدہ رائے ہےکچھ اصلاحات کے بعد الیکشن میں اُترا جائے: فضل الرحمان
  • لوٹوں کے خلاف فیصلے پر شکریہ، سپریم کورٹ نے پاکستان کی اخلاقیات کو گرنے سے بچایا: عمران خان
  • حکومتی اتحاد میں پھوٹ پڑ گئی، صدر مملکت اعتماد کا ووٹ لینے کا کہہ سکتے ہیں: شیخ رشید
  • حکومت کا چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
  • گالیاں ن لیگ کو پڑ رہی ہیں اور زرداری مزے کر رہا ہے: عمران خان
  • آرٹیکل 63 اے کی تشریح: پی ٹی آئی کی درخواستیں خارج، منحرف ارکان تاحیات نااہلی سے بچ گئے
  • سپریم کورٹ کے فیصلے کے نتیجے میں شہباز اور حمزہ کی حکومت ختم ہوگئی: فواد چوہدری
  • منحرف رکن اسمبلی کا ووٹ شمار نہیں ہوگا، تاحیات نااہلی کا فیصلہ پارلیمان کرے: سپریم کورٹ
  • مسلم لیگ ن کا 19 مئی کو سرگودھا میں پاور شو، تیاریاں جاری
  • نواز شریف کو پاکستان واپس آنا چاہیے اور سیاست کرنی چاہیے: مولانا فضل الرحمان
  • دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے سول ایوی ایشن اتھارٹی کا اہم فیصلہ
  • ڈالر کے بعد ملک میں سونے کی قیمت کو بھی پر لگ گئے
  • ایلون مسک کا ٹویٹر کو پیشکش کردہ رقم سے کم قیمت پر خریدنے کا عندیہ
  • سابق وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی 10 روز کیلئے حفاظتی ضمانت منظور
  • وفاقی کابینہ کی اصلاحات کے بغیر فوری الیکشن میں جانے کی مخالفت
  • امریکی ڈالر کی قیمت ڈبل سنچری کے قریب پہنچ گئی
  • روسی صدر کی سویڈن اور فن لینڈ کو وارننگ
  • اسلام آباد ہائیکورٹ حنیف عباسی کو وزیراعظم کے معاون خصوصی کے طور پر کام سے روک دیا۔
  • پی ٹی آئی پنجاب کے 25 منحرف ارکان کی نااہلی سے متعلق ریفرنسز پر فیصلہ محفوظ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے تیس کھلاڑیوں نے سنٹرل کنٹریکٹ پر دستخط کر دیئے، مصباح الحق ، شاہد آفریدی ، یونس خان اے کیٹیگری میں شامل ۔

Dec 22, 2015 | 16:15 4:15 PM, December 22, 2015
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
پاکستان کرکٹ ٹیم کے تیس کھلاڑیوں نے سنٹرل کنٹریکٹ پر دستخط کر دیئے، مصباح الحق ، شاہد آفریدی ، یونس خان اے کیٹیگری میں شامل ۔

سنٹرل کنٹریکٹ لسٹ پر قومی کرکٹ ٹیم کے تیس کھلاڑیوں نے دستخط کیے. لسٹ کو چار کیٹگریز میں تقسیم کیا گیا ہے. اے کیٹیگری میں مصاح الحق شاہد آفریدی شعیب ملک یونس خان محمد حفیظ اوراظہر علی شامل ہیں . احمد شہزاد ,وہاب ریاض ،سعید اجمل، اسد شفیق ،جنید خان، راحت علی ,سرفراز احمد اور یاسر شاہ کو بی کیٹیگری میں جگہ ملی  جبکہ سی کیٹیگری میں انور علی ،عمر اکمل ،فواد عالم، محمد عرفان ،حارث سہیل ،محمد عمران ،محمد رضوان اور شان مسعود کو شامل کیا گیا ۔ ڈی کیٹیگری میں بابر اعظم، سمیع اسلم، صہیب مقصود ،عمر امین، ذوالفقار بابر اور عماد وسیم نے جگہ بنائی ۔ کیٹگری اے کو چار لاکھ پچانوے ہزار, کیٹگری بی کے لیے تین لاکھ چھیالیس ہزار ، کیٹگری سی کے لیے دو لاکھ سولہ ہزار اور کئٹگری ڈی کے کھلاڑیوں کو ایک لاکھ بیس ہزار ماہانہ ملیں گے. سنٹرل کنٹریکٹ کی اختتام مدت جون 2016 ہے.ذرائع کے مطابق کامران اکمل ,عمران نزیر, ناصر جمشید اور عمر گل ناقص کارکردگی کی وجہ سے کنٹریکٹ سے محروم رہے ۔ اس کے علاوہ محمد آصف ،محمد عامر اور سلمان بٹ میچ فکسنگ سکینڈل کے باعث لسٹ میں شامل نہ ہو سکے. اگلی کنٹریکٹ لسٹ کے لیے میچ فکسنگ سکینڈل سے بری ہونے کے بعد تینوں کھلاڑی پر امید ہیں ۔

بھارتی عدالتِ عظمیٰ نے تاریخی گیان واپی مسجد میں بڑے اجتماعات پر پابندی کا فیصلہ منسوخ کردیا۔
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • افواج پاکستان کی قربانیوں سے ہی ہم آزاد و خود مختار ...

    Sep 06, 2018 | 14:52
  • سپریم کورٹ نے راولپنڈی کے ڈاڈوچہ ڈیم کی تعمیر پر پنجاب ...

    Sep 06, 2018 | 15:09
  • پی ٹی آئی میں شمولیت سے متعلق قریبی دوستوں سے مشاورت ...

    Sep 06, 2018 | 14:40
  • جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کا یوم دفاع کے موقع پر ...

    Sep 06, 2018 | 08:56
متعلقہ خبریں
  • ملکی فرض سب سے پہلے، شاہین آفریدی نے کاؤنٹی کرکٹ چھوڑ ...

    May 12, 2022 | 18:04
  • عمران خان نے ٹوئٹر اسپیس کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے۔

    Apr 21, 2022 | 11:45
  • قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ نیدرلینڈز کا شیڈول جاری کردیا گیا

    Apr 20, 2022 | 22:44
  • بسمہ معروف قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان برقرار

    May 12, 2022 | 15:08
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 4

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group