پاکستان پیپلزپارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس 26دسمبر بروز بدھ کے روز شام چھ بجے نوڈیرو ہاؤس میں ہوگا
پاکستان پیپلزپارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس 26دسمبر بروز بدھ کے روز شام چھ بجے نوڈیرو ہاؤس میں ہوگا. صدر پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز آصف علی زرداری اور چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اجلاس کی مشترکہ صدارت کریں گے۔