کراچی پورٹ ٹرسٹ نے ضرورت مند بچوں کی سکول فیس معاف کر دی۔ علی زیدی
وزیر برائے پورٹ اینڈ شپنگ علی زیدی نے کہا ہے کہ کراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی)نے ملازمین اور منوڑہ کمیونٹی کے ضرورت مند بچوں کی سکول فیس معاف کر دی ۔ انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اب کے پی ٹی کے تحت چلنے والے سکولوں کا معیار بہتر بنائیں گے، کیماڑی اور منوڑہ کے بچوں کو ڈیفنس جیسی معیاری تعلیم دیں گے۔