آن لائن تعلیم دینے کیلئے شرکاء کا فیکلٹی کی تربیت، تحقیقی سہولیات میں بہتری کی ضرورت پر زور

وفاقی چارٹرڈ یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرزکی صدر ڈاکٹر عارف علوی سےملاقات۔ہنر مند گریجویٹس کی مددسے مارکیٹ کی طلب کو پورا کیا جا سکتا ہے۔یونیورسٹیاں طلبہ کو مارکیٹ کے مطابق ہنر سے آراستہ کریں گریجویٹس کی تعداد بڑھانے کیلئے آن لائن تعلیم کے فروغ پر توجہ دینی چاہیے۔صدرمملکت کاآئی ٹی، انجینئرنگ میں داخلوں کی شرح بڑھانے کی کوششیں تیز کرنےپر زور ۔2 سالہ ایسوسی ایٹ ڈگریاں متعارف کرانے، اعلیٰ تعلیمی معیار بہتر بنانے سے متعلق تجاویز پر بھی تبادلہ خیال آن لائن تعلیم دینے کیلئے شرکاء کا فیکلٹی کی تربیت، تحقیقی سہولیات میں بہتری کی ضرورت پر زور