مسیحی پاکستان کے زیادہ وفادارہیں۔۔میں نے کبھی کسی مسیحی کو ہاتھ پھیلاتے ہوئے نہیں دیکھا۔ وزیرداخلہ شیخ رشید
مسیحی پاکستان کے زیادہ وفادارہیں میں نے کبھی کسی مسیحی کو ہاتھ پھیلاتے ہوئے نہیں دیکھا۔کبھی دہشت گردی میں کسی مسیحی کا نام نہیں آیا۔۔۔نالہ لئی کا 100ارب روپے کامنصوبہ منظورکرالیاہے۔وزیرداخلہ شیخ رشیداحمدکااسلام آبادمیں تقر یب سےخطاب