پانامہ کیس کی سماعت میں وقفے کے دوران سپریم کورٹ کے باہرپی ٹی آئی رہنماوُں کی میڈیا سے بات چیت۔۔۔
انھوں نے عدالت کو بتایا حدیبیہ اکاؤنٹس قرضےاتارنے کیلیےاستعمال کیے،فواد چودھری یہ چاہتے ہیں وزیر اعظم کو نااہل قرارنہ دیاجائے ،فواد چودھری حدیبیہ کیس کی اہمیت اسحاق ڈار کا منی ٹریل پر اعترافی بیان ہے ،فواد چودھری اٹارنی جنرل کے دلائل وزیراعظم کے وکیل جیسے تھے ،فواد چودھری اٹارنی جنرل کہتے ہیں وزیراعظم کیخلاف کچھ کرنے کا سوچیں بھی نہ ،فواد چودھری سپریم کورٹ کوکہاجا رہا ہے آپ فیصلہ نہیں دے سکتے ،فواد چودھری عوام کے ٹیکسوں سے فعال اداروں کو نواز شریف نے غیر فعال کر دیا ،فواد چودھری اداروں کو ایک ایک کر کے گرایا گیا ،فواد چودھری انکشافات آدھےسےزیادہ خود شریف فیملی نے مان لیے جو رکارڈ کاحصہ ہیں ،فواد چودھری الزامات عمران خان یا پی ٹی آئی کے نہیں عالمی ادارے کےانکشافات ہیں ،فواد چودھری نوازشریف کےبچانےکیلیے1962کےآئین کواستعمال کیاجارہاہے،عارف علوی