شین وارن نے پاکستان سپرلیگ کو بہترین کرکٹ لیگ قرار دیدیا۔
شین وارن نے پاکستان سپر لیگ کو بہترین کرکٹ لیگ قرار دے دیا۔آسٹریلیا کے سابق اور لیجنڈری لیگ سپنر شین وارن نے پاکستان سپر لیگ کے حوالے سے اپنی رائے کا اظہار کیا۔شین وارن کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ ایک بہت ہی بہترین کرکٹ لیگ ہے اب تک پی ایس ایل کے ہونے والے تمام میچز بہت دلچسپ رہے وہ پی ایس ایل کے میچز سے خوب لطف اندوز ہورہے ہیں۔