احد چیمہ کی گرفتاری اختیارات سے تجاوز اور فرض شناس افسر سے زیادتی کے مترادف ہے: ترجمان
پنجاب حکومت کے ترجمان ملک احمد خان نے سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کی گرفتاری پر نیب کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے
،،ان کاکہناتھا،،کہ نیب نے احد چیمہ کو گرفتار کرکے نامناسب کام کیا،،مثالیں موجود ہیں،،کہ سمن پر حاضر نہ ہونے والوں کو گرفتار نہیں کیا گیا،،نیب کا ایسا رویہ کسی صورت برداشت نہیں ہے،،ترجمان نے کہا،،کہ احد چیمہ کی گرفتاری سے پنجاب کی انتظامی مشینری میں بے چینی پھیلی،،لیکن پنجاب حکومت کا ترقی کاسفر جاری رہے گا،،