،نابینا افراد کا احتجاج چوتھے روز بھی جاری ہے
نابینا افراد کا اپنے مطالبات کے حصول کے لیے لاہور کے مال روڈ سیون کلب چوک کے سامنے احتجاجی دھرنا چوتھے روز بھی جاری ہے،،،نابینا افراد نے نوکریوں پر رکھے ملازمین کو مستقل کرنے اور بے روزگاروں کو نوکریاں دینے کا مطالبہ کیا ہے،چوتھے روز بھی حکومت کی جانب سے کوئی جواب نہیں ملا،،،مال روڈپرکھڑی رکاوٹوں کےباعث صبح سویرے سکول کالج اور آفس جانے والے شہری ٹریفک کی لمبی لمبی قطاروں میں پھنسے رہے