دیسی شراب والا پولیس کے ہتھے چڑھ گیا مقدمہ درج
دیسی شراب والا پولیس کے ہتھے چڑھ گیا مقدمہ درج ۔تفصیلات کے مطا بق تھانہ سٹی پولیس نے مخبر کی اطلاع پر جناح ٹاؤن قبرستان سے مشرق کی طرف کاروائی کرتے ہوئے ایک شخص جو کہ خان کالونی کا رہائشی ہے اس سے تیس لیٹر دیسی شراب بر آمد کر کے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔