پاکستان سپرلیگ میں آج دومیچ کھیلے جائیں گے
پاکستان سپرلیگ میں آج (ہفتہ) دومیچ کھیلے جائیں گے۔ پہلامیچ دن دوبجے کراچی میں پشاورزلمی اورکوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے درمیان جبکہ دوسرامیچ شام سات بجے لاہورمیں اسلام آبادیونائیٹڈاورملتان سلطانزکے درمیان کھیلاجائے گا۔