سیالکوٹ : مطالعاتی دورے پر محکمہ زراعت کے افسران و ملازمین کا وفد میرپور، منگلا اور کھڑی شریف روانہ
مطالعاتی دورے پر محکمہ زراعت کے افسران و ملازمین کا وفد میرپور، منگلا اور کھڑی شریف روانہ زراعت آفیسر محمد سلیم و دیگر افسران کی ملازمین مطالعاتی دورہ کرنے والوں کو بریفنگ مطالعاتی دورے کا مقصد صرف تفریح نہیں بلکہ ان علاقوں کی ترقی و خوشحالی کا جائزہ بھی ہے، زراعت آفیسر محمد سلیم مطالعاتی دورہ ایک ہفتہ دورے کے بعد واپس سیالکوٹ آئے گا