سیالکوٹ : تھانہ پھلورہ کے گاؤں ککھانوالی میں ایک ہی رات میں دوسری بڑی واردات

سیالکوٹ : تھانہ پھلورہ کے گاؤں ککھانوالی میں ایک ہی رات میں دوسری بڑی واردات، الیکٹرانکس شاپ سے الیکٹرانک سامان چوری نامعلوم ملزمان شفیق کی الیکٹرانکس شاپ کے تالے توڑ کر الیکٹرانکس سامان لے کر فرار تاجروں و مکینوں کا احتجاجی مظاہرہ اور ناقص سیکورٹی انتظامات پر پولیس کے خلاف نعرے بازی دو روز میں سجاد باجوہ ٹریڈرز پر واردات کے بعد دوسری واردات ہوئی، سماجی کارکن محمد نصیر دوکانداروں و لوگوں کا شدید احتجاج، ڈی پی او سیالکوٹ سے نوٹس لینے کا مطالب