نوجوان نسل پر سرمایہ کاری کریں تو پاکستان کو ترقی یافتہ ملک بننے سے کوئی نہیں روک سکتا : صدر ڈاکٹر عارف علوی

صدر ڈاکٹر عارف علوی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی میں تقریب سے خطاب.نوجوان نسل پر سرمایہ کاری کریں تو پاکستان کو ترقی یافتہ ملک بننے سے کوئی نہیں روک سکتا۔ جدید علوم کے حصول پر توجہ دینا ہوگی۔ مصنوعی ذہانت، سائنس و ٹیکنالوجی اور آئی ٹی کے شعبوں میں آگے بڑھنا ہوگا۔