تھرپارکر کے عوام نے ضمنی الیکشن میں نااہل حکمرانوں کو آئینہ دکھا دیا:بلاول بھٹو زرداری
تھرپارکر کے عوام نے ضمنی الیکشن میں نااہل حکمرانوں کو آئینہ دکھا دیا، سلیکٹڈ حکومت کیلئے حالیہ ضمنی الیکشن پہلا امتحان تھے، ضمنی الیکشن میں عمران خان چاروں صوبوں میں فیل ہوئے، بلاول بھٹو آئندہ بھی شکست عمران خان کا مقدر ہے، سلیکٹڈ وزیراعظم کیلئے مناسب ہے عزت سے مستعفی ہوکر گھر چلے جائیں، پاکستان کی تمام جمہوری قوتیں ایک پیج پر ہیں، سینیٹ انتخابات میں بھی جیت عوام کی ہوگی، بلاول بھٹو زرداری