سینیٹ انتخابات میں حکومتی اتحادی جماعت ایم کیوایم کوبڑا دھچکا
سینیٹ انتخابات میں حکومتی اتحادی جماعت ایم کیوایم کوبڑا دھچکا
سندھ ہائی کورٹ الیکشن ٹربیونل میں ایم کیوایم کوبڑا دھچکا، 2رہنماوں کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا فیصلہ برقرار رکھا گیا ہے روف صدیقی اورخضر عسکر زیدی نااہل قرار پائے،ریٹرنگ افسرنے دونوں رہنماوں کےکاغذات مسترد کیے تھے دونوں رہنماوں نے فیصلے کوٹریبونل میں چیلنج کیا . الیکشن ٹریبونل نے ایم کیوایم رہنما روَف صدیقی کو سینیٹ انتخابات کے لیے نااہل قرار دے دیا ریٹرننگ افسر نے اعتراض عائد کیا کہ روَف صدیقی کی گریجویشن کی تعلیم 16 برس کی نہیں ہے، روَف صدیقی نے بی اے کر رکھی ہے لیکن2 سال والی ڈگری ہے،روَف صدیقی نے ریٹرنگ افسرکے فیصلے کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کیا تھا ایم کیو ایم کے رؤف صدیقی اور خضر زیدی کی اپیلیں مسترد کردی گئیں، رؤف صدیقی اور خضر زیدی سینیٹ کیلئے نااہل قرار پائے، دونوں کے کاغذات نامزدگی الیکشن کمیشن نے مسترد کردیئے تھے #Waqtnews