طاقت کا استعمال صرف ریاست کی صوابدید ہے،:- ڈی جی آئی ایس پی آر کا اعلان

وقت نیوز :-آپریشن کا مقصد قیام امن تھا، ڈی جی آئی ایس پی آر عوام کی مدد سے سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردی کا خاتمہ کیاآپریشن ردالفساد کے تحت خیبر فور آپریشن بھی کیا گیا750 کلومیٹر رقبے پر ریاست کی رٹ بحال کی گئی،1684 کراس بارڈر واقعات ہوئےپاک افغان بارڈر کام 84 فیصد مکمل کرلیاگیا، کراچی میں چینی قونصلیٹ پر حملے کو ناکام بنایا گیاملک بھر سے 72 ہزار سے زائد غیرقانونی اسلحہ برآمد کیا گیاڈی مائننگ کے دوران ہمارے 2 جوان شہید، 119 زخمی ہوئے2017 سے اب تک سیکیورٹی ونگز پر خاص طور پر توجہ دی گئی497 بارڈر ٹرمینلز بھی تعمیر کیے جاچکے