پی ٹی آئی رہنماء سجاد مہیس کی قیادت میں کارکن مران خان سے اظہار یکجہتی کےلئےنارووال کی سڑکوں پر نکل آئے

پی ٹی آئی رہنماء سجاد مہیس کی قیادت میں کارکن مران خان سے اظہار یکجہتی کےلئےنارووال کی سڑکوں پر نکل آئے کارکنوں کی عمران کے حق میں زبردست نعرے بازی کارکن پارٹی ہرچم اٹھائے جوش وخروش کا اظہار کرتے رہے پوری قوم عمران خان کےساتھ کھڑی ہے۔سجاد مہیس رہنماء تحریک انصاف آج کی گرفتاریاں ہمارے اپنے لیڈر سے محبت کا اظہار ہے۔سجاد مہیس قائد کی آواز پر اپنا سب کچھ قربان کرنے کو تیار ہیں۔سجاد مہیس قوم کے بچے اور بڑے کی زبان پرایک ہی نعرہ عمران خان لیڈر ہمارا ہے۔سجاد مہیس آج کی گرفتاریاں پی ڈی ایم حکومت کےتابوت میں آخری کیل ثابت ہوں گی۔سجاد مہیس