پاکستان تحریک انصاف کی سینیئرقیادت نے گرفتاری دے دی

پاکستان تحریک انصاف کی سینیئرقیادت نے گرفتاری دے دی۔ مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمر ، سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ، سینیٹر اعظم سواتی، محمد مدنی کو گرفتار کر لیا گیا جیل بھرو تحریک کی پہلی گرفتاری لاہور،وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمودقریشی نے پولیس کوگرفتاری دے دی لاہور،پولیس نے شاہ محمود قریشی کو قیدیوں کی گاڑی میں بٹھالیا