ڈالر کی قیمت میں 91 پیسے کمی

آج کاروبار کے دوران انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 91 پیسے کمی ہونے کے بعد ڈالر261 روپے 60 پیسے کا ہوگیا ہے۔ منگل کے روز اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر 1.50 روپے مہنگا ہوا، اور ڈیلرز کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت فروخت 267.50 روپے ہے۔دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے 100 انڈیکس میں 110 پوائنٹس اضافے کے بعد 41 ہزار کی حد بحال ہوگئی۔