سابق سپیکر و سینئر مرکزی رہنما اسد قیصر نے کل پشاور میں جیل بھرو کے حوالے سے خصوصی پیغام جاری کردیا

لاہور کے بعد جیل بھرو تحریک کے دوسرے روز پشاور میں بھی ہزاروں کارکنان کی جانب سے گرفتاریاں پیش کرنے کی تیاریاں مکمل، سابق سپیکر و سینئر مرکزی رہنما اسد قیصر نے کل پشاور میں جیل بھرو کے حوالے سے خصوصی پیغام جاری کردیا، آج لاہور سے تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک کا آغاز ہوچکا ہے،اسد قیصر جس طرح قائدین اور کارکنان نے خود گرفتاری کے لیے پیش کیا انکو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں،اسد قیصر کل پشاور میں جیل بھرو تحریک کا دوسرا دن ہوگا،میں اور دیگر قائدین وہاں موجود ہوں گے،اسد قیصر ہم کل خود اپنی گرفتاریاں پیش کریں گے،اسد قیصر جیل بھرو تحریک پاکستان کو قانون کی حکمرانی کی طرف گامزن کرنے کی ضمانت ہے،اسد قیصر امید کرتے ہیں کہ قوم ہماری جیل بھرو تحریک میں ہمارا بھرپور ساتھ دے گی،اسد قیصر