کراچی: اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا اختتام 100 انڈیکس میں اختتام پر تیزی
کراچی: اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا اختتام 100 انڈیکس میں اختتام پر تیزی، 355 پوائنٹس کا اضافہ 100 انڈیکس 61 ہزار 914 پوائنٹس پر بند گزشتہ روز انڈیکس 61 ہزار 559 پوائنٹس پر بند ہوا مارکیٹ میں 32 کروڑ 48 لاکھ سے زائد شیئرز کا کاروبار ہوا مجموعی طور پر 352 کمپنیوں کے حصص کا کاروبار ہوا 185 کے حصص میں تیزی، 143 میں مندی ہوئی