پاکستان میں اٹلی کی سفیر محترمہ ماریلینا ارمیلن نے نیول ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا

پاکستان میں اٹلی کی سفیر محترمہ ماریلینا ارمیلن نے نیول ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا اور چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف سے ملاقات کی۔ دوطرفہ دلچسپی کے امور اور باہمی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔