Waqt News
Thursday | December 12, 2019
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
Font

تازہ ترین

  • 4بہنیں،ایک دن پیدائش ایک ہی دن شادی
  • سپریم کورٹ آف پاکستان نے 15 منٹ میں 15 مقدمات نمٹا دیئے۔
  • چین نے 313 پاکستانی مصنوعات کی برآمدات کو ڈیوٹی فری قرار دے دیا۔
  • روس میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ،2 پائلٹ ہلاک
  • لیہ:کتے مار دوائی نہ ہونیکی وجہ سے آوارہ کتوں کی تلفی کی مہم ناکام
  • وکلا کی ہڑتال:رانا ثنااللہ کی درخواست ضمانت پر سماعت17 دسمبر تک ملتوی
  • کینیڈا: طیارہ حادثہ میں تین افراد ہلاک
  • مقبوضہ کشمیر میں 130 ویں روز بھی قابض بھارتی فوج کا لاک ڈاون جاری
  • کراچی میں صبح سویرے بارش، شہر میں ٹھنڈی ہواؤں کا ڈیرہ
  • شائقین کرکٹ کیلئے فری انٹری کے ساتھ راولپنڈی اسٹیڈیم کے دروازے کھل گئے
  • دل کے اسپتال پر دھاوا بول کر وکلا نے جہالت کا ثبوت دیا: شیخ رشید
  • نواز شریف علاج کیلئے ہفتے کو لندن سے امریکا جائینگے
  • سانحہ پی آئی سی ، وکلاء کے خلاف دو مقدمات درج
  • وکلا آپے سے باہر، پی آئی سی پر دھاوا، ہسپتال میدان جنگ بن گیا، پولیس گاڑی نذر آتش
  • برطانیہ میں5 سال سے بھی کم وقت میں تیسری مرتبہ آج عام انتخابات ہورہے ہیں
  • حکومت میڈیا کے اداروں کوفعال بنانے پرکام کررہی ہے:ڈاکٹر فردوس
  • پاکستان نے مقبوضہ کشمیرکی دوعلاقوں میں تقسیم کو مسترد کردیاہے:نفیس زکریا
  • کاشتکاروں کے مسائل کے حل کیلئے پارلیمانی کمیٹی قائم کی گئی ہے:اسد قیصر
  • راولپنڈی کرکٹ ٹیسٹ:سری لنکا 202رنز پانچ کھلاڑی آئوٹ پراپنی پہلی اننگزکاکھیل آج پھرشروع کررہاہے
  • حکومت نے اپنی توانائیاں نادار افراد کی فلاح و بہبود کیلئے وقف کررکھی ہیں:وزیراعظم
  • پی آئی سی واقعے سے ہر پاکستانی کا سر شرم سے جھک گیا ہے: شہباز شریف
  • پی آئی سی واقعہ پر نہ صرف انصاف ہوگا بلکہ نظر آئے گا: عثمان بزدار
  • بھارتی فضائیہ (آئی اے ایف) کے 2 اہلکار خوفناک ٹریفک حادثے میں ہلاک ہوگئے۔
  • سیف گیمز : بلوچستان کے دو نوجوانوں نے تائیکوا نڈو میں سونے کے تمغے جیت لیے
  • سعودی عرب میں ایک اور سینیما گھر کا افتتاح
  • پی آئی سی پر حملہ، مہوش حیات نے اہم سوال اٹھا دیا
  • حکومت نے 137 ارب روپے مالیت کے انوسٹمنٹ بانڈ نیلام کردئیے، اسٹیٹ بینک
  • سعودی عرب، سرکاری ملازمین کو کاروبار اور پارٹ ٹائم ملازمت کی اجازت مل گئی
  • ایتھوپیائی وزیر اعظم سمیت 15 افراد کو نوبیل انعام دے دیا گیا
  • بھارتی شہریت سے متعلق نئی قانون سازی مسلمانوں کو تنہا کرنے کی مذموم سازش ہے:صدر

گڈو میں تھرمل پاور پلانٹ کی ملتان جانیوالی ٹرانسمیشن لائن ٹوٹنے سے پنجاب اور سندھ کے مختلف علاقوں کی بجلی بند ہوگئی

Jan 22, 2016 | 13:49 1:49 PM, January 22, 2016
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
 گڈو میں تھرمل پاور پلانٹ کی ملتان جانیوالی ٹرانسمیشن لائن ٹوٹنے سے پنجاب اور سندھ کے مختلف علاقوں کی بجلی بند ہوگئی

بجلی کا بریک ڈاؤن معمول بن گیا، ایک ہفتے میں تیسری بار ملک کے مختلف شہروں میں بریک ڈاؤن کی وجہ سے آدھا ملک بجلی سے پھر محروم ہو گیا تھرمل پاور پلانٹ کی ملتان جانے والی ایک سو بتیس کے وی کی ٹرانسمیشن لائن کا ٹاور ٹوٹنے سے تاریں بھی ٹوٹ گئیں۔ تار ٹوٹنے سے گڈو اور سندھ کے علاقوں سمیت جنوبی پنجاب کے مختلف اضلاع میں بجلی بند ہوگئی۔واپڈا کے اعلی حکام نے ٹاور ٹوٹنے کا نوٹس لیکر فوری مرمت کے احکامات جاری کیے،، ٹاور ٹوٹنے کے بعد مرمت کے کام کیلئے مشینری اوردیگر سامان مقررہ جگہ پہنچایا گیا ، جس کے بعد بجلی بند کرکے ٹاور کی مرمت کا کام کیا گیا دوسری جانب بجلی بند ہونے پر سندھ اور پنجاب کے مختلف علاوں میں شہریوں کو پریشانی کا سامنا رہا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی گدو میں پانچ سو کے وی کی ٹرانسمیشن لائن ٹرپ ہونے کے باعث پنجاب، خیبر پی کے اور آزاد کشمیر کے علاقے بجلی سے محروم ہو گئے تھے جسے سات گھنٹے بعد بحال کیا گیا تھا۔

ضرور پڑھیں: کراچی میں صبح سویرے بارش، شہر میں ٹھنڈی ہواؤں کا ڈیرہ
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • افغان صدارتی ترجمان نے باچا خان یونیورسٹی حملے میں ...

    Jan 22, 2016 | 15:57
  • تیسرے اور فیصلہ کن ٹی ٹونٹی میچ میں نیوزی لینڈ نے پہلے ...

    Jan 22, 2016 | 15:27
  • بوم بوم آفریدی کہتے ہیں ٹیم نے خراب کرکٹ کھیلی جو ...

    Jan 22, 2016 | 15:38
  • Salam Pakistan (Part 2) 22 January 2016

    Jan 22, 2016
متعلقہ خبریں
  • تھرپارکر کے مختلف علاقوں میں آسمانی بجلی گرنے سے ...

    Nov 14, 2019 | 23:52
  • چین میں ہزاروں جعلی ویب سائٹس، آن لائن اکاﺅنٹس اور ...

    Nov 16, 2019 | 13:24
  • امریکی کیمیکل پلانٹ میں 2 دھماکے، 8 افراد زخمی

    Nov 28, 2019 | 11:52
  • تھر کے مختلف دیہاتوں میں بارش کے دوران آسمانی بجلی ...

    Nov 15, 2019 | 19:21
الیکشن 2018
  • سرگودھا میں قومی اسمبلی کےحلقہ این اے 91 میں ضمنی ...

    Feb 02, 2019 | 07:55
  • پنجاب اسمبلی میں سینیٹ کی 2 نشستوں پر الیکشن کے لیے ...

    Nov 15, 2018 | 09:10
  • عمران خان ،چودھری شجاعت، اسد قیصر،سعد رفیق اور ہمایوں ...

    Oct 14, 2018 | 15:30
Waqt News LIVE

Latest Programs
  • Karachi Sy Khyaber Tak 29 October ...

    Oct 30, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak 28 October ...

    Oct 29, 2018
  • Karachi Sy Khyaber Tak 27 October ...

    Oct 27, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak, 26 October ...

    Oct 26, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak 24 October ...

    Oct 25, 2018
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 4

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - The Nation
E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2019 | Nawaiwaqt Group