اسلام آباد۔۔ماتحت عدالتوں کی سزائیں کالعدم'

سپریم کورٹ نے شک کا فائدہ دے کر 8 سال بعد عمر قید کے تین ملزمان کو بری کر دیا اگر گواہ ڈرتے ہیں تو انصاف نہ مانگیں،اللہ کا حکم ہے سچی شہادت کیلئے سامنے آجائو،چیف جسٹس آصف سعیدخان کھوسہ حکم ہے اپنے خلاف،ماں باپ یا عزیر و اقارب کیخلاف بھی گواہی کیلئے اللہ کیلئے گواہ بنو، محمد صدیق کی برآمدگی پولیس کے ذریعے نہیں ہوئی مغوی اغوا ہونے کے 6 ماہ بعد بھی شامل تفتیش نہیں ہوا،مغوی نے 6 ماہ تک پیش نہ ہونے کا کوئی جواز پیش نہیں کیا