اسلا م آباد:- حکومت آج منی بجٹ میں پانچ سالہ ٹریڈ پالیسی فریم ورک کا اعلان کرے گی

چار سلیبز پر کسٹم ڈیوٹی میں کمی کی تجویز منی بجٹ کا حصہ ہے، 150 اشیاء کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم کرنے کی تجویز ہے لگثرری گاڑیوں کی امپورٹ ڈیوٹی میں 10 فیصد جبکہ اسمارٹ موبائلز پر ڈیوٹی کی شرح میں اضافہ کی بھی تجویز ہے ریگولیٹری ڈیوٹی کی چھوٹ میں شامل اشیاء میں الیکٹرانکس ، انجنئیرنگ اور کیمیکلز شامل ہیں