خالق نگر:- جنرل ہسپتال میں آنکھوں کے لینزکی شدید قلت

ھوں کے لینزکی شدید قلت ،غریب عوام مہنگے داموں باہرسے خریدنے پرمجبور محکمہ صحت کی جانب سے ہسپتالوں میں غریب عوام کے لئے مفت ادویات کی فراہمی صرف دعوؤں تک ہی محدود ہے ایمرجنسی میں چند ایک ادویات دستیاب ہیں جبکہ مہنگی اور انتہائی اہم ادویات مریض بازار سے لانے پر مجبور ہیں