وزیراعظم،امیر قطر کا باہمی دلچسپی کے علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال
وزیراعظم عمران خان اور امیر قطر شیخ تمیم بن حامد الثانی کے درمیان دوحہ میں ملاقات جاری ہے۔دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔وزیر اعظم عمران خان کے اعزاز میں باضابطہ استقبالیہ تقریب دیوان امیری دوحہ میں ہوئی