افغانستان: جھڑپ میں چار طالبان جنگجو ہلاک
افغانستان کے صوبے بدخشاں میں ایک جھڑپ میں چار طالبان جنگجو اور دو سیکورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔طالبان کی جانب سے ضلع وردک کے علاقےPUL-E-SANGANI میں ایک پولیس چوکی پر حملے کے بعد سرکاری فورسز اور طالبان جنگجوئوں کے درمیان جھڑپیں شروع ہوگئیں۔