Waqt News
Wednesday | February 24, 2021
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • احسان اللہ احسان کے فرار کے ذمہ دار فوجیوں کےخلاف کارروائی ہو چکی، ترجمان پاک فوج
  • سینیٹ الیکشن میں مل کرحکومت کوٹف ٹائم دیں گے،بلاول بھٹو
  • صدر مملکت عارف علوی کی زیر صدارت ایوان صدر میں یکساں قومی نصاب پر اجلاس
  • شالیمار باغ، نور جہاں اور آصف جاہ کے مقبروں کو محفوظ بنانے کا فیصلہ
  • تیز رفتار ٹرک رکشے پر الٹ گیا، 3 افراد جاں بحق،5 زخمی
  • گورنمنٹ کالج یونیورسٹی وفدکاپنجاب سیف سٹیزاتھارٹی کا مطالعاتی دورہ
  • ایف اے ٹی ایف اجلاس میں پاکستان بارے رپورٹ کا جائزہ، فیصلہ کل سنایا جائے گا
  • مشیر تجارت کی سری لنکا کے سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت
  • ہم سری لنکا کے ساتھ معاشی بنیاد کو وسعت دیں۔ وزیرخارجہ
  • پی ٹی آئی نے الیکشن میں دھاندلی کی ، دوبارہ پولنگ ہو گی۔ عطا تارڑ
  • مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی نے اپنے ادوار میں کرپشن کی فرنچائززکو فروغ دیا۔ ترجمان پنجاب حکومت
  • 80فیصد پاکستانی ڈاکٹرز کے طبی اور صحت کے مشوروں پر اعتماد کرتے ہیں
  • مریم نواز 2مارچ کو نیب میں طلب
  • امریکا چین خلیج دور کرانے میں پاکستان اپنا کردار ادا کر سکتا ہے: وزیراعظم
  • رحیم یار خان میں مسافربس نہر میں جاگری، 3 افراد زخمی
  • بلوچستان میں پاک بحریہ کا آپریشن، 2 ارب روپے کی 700 کلو منشیات برآمد
  • فیصل آباد: تیز رفتار ٹرک کی موٹر سا ئیکل لو ڈر رکشہ کو ٹکر 2افراد جاں بحق 1شدید زخمی
  • مقبوضہ کشمیر میں بھارتی دہشتگردی: 4 کشمیری حریت پسند نوجوان شہید
  • لاپتہ افراد کی عدم بازیابی پرسندھ ہائیکورٹ برہم ،آئی جی سندھ طلب 
  • ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی: ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری پر جرمانہ
  • وزیراعظم اور سری لنکن صدر کی ملاقات، باہمی تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال
  • سیف اللہ ابڑو اور رئوف صدیقی کی درخواستیں سماعت کیلئے منظور 
  • کورونا وائرس:پاکستان بھر میں مزید50افراد چل بسے 
  • مسجد اقصیٰ کو اپریل میں نمازیوں کیلئے کھولنے کا اعلان
  • مقبوضہ بیت المقدس: قابض اسرائیلی فوج اور فلسطینیوں میں جھڑپیں
  • ملک پارلیمانی جمہوریت سے کسی دوسرے نظام میں تبدیلی کا متحمل نہیں ہوسکتا: صدرمملکت
  • وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار وزیراعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق بے گھر افراد کو چھت فراہم کرنے کے وعدے کی تکمیل کیلئے سرگرم
  • کورونا وائرس: امریکہ اور بھارت میں ہلاکتوں کا سلسلہ نا تھم سکا
  • مصر کی روس سے لڑاکا طیاروں کی ڈیل سے امریکہ پریشان
  • وزیر اعلی عثمان بزدار کی سیکرٹریز کو ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ لینے کی ہدایت

‘اس سال ہرحال میں امتحانات ہوں گے، چاہے آگے ہی کیوں نہ لے جانا پڑے’

Jan 22, 2021 | 15:27 3:27 PM, January 22, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
‘اس سال ہرحال میں امتحانات ہوں گے، چاہے آگے ہی کیوں نہ لے جانا پڑے’

کراچی : وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ اس سال کسی صورت بچوں کوبغیرامتحان پرموٹ نہیں کیاجائےگا، اس سال ہرحال میں امتحانات ہوں گے، چاہے آگے ہی کیوں نہ لے جانا پڑے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا آج ایجوکیشن پراسٹیئرنگ کمیٹی کااجلاس ہواہے، جس میں کالجز اور یونیورسٹیز کھلنے پر تفصیل سےبات ہوئی، نویں، دسویں، گیارہویں اور بارہویں جماعتیں 18 جنوری سے کھل چکی ہیں، یکم سے لیکر8ویں جماعت ،یونیورسٹیز یکم فروری سے کھلیں گی۔ وزیر تعلیم سندھ کا کہنا تھا کہ جب تعلیمی ادارے بند ہوں تومشکل ہے60 فیصد سلیبس بھی پڑھایا جاسکے، ارکان کااتفاق رائے سے مؤقف تھا، امتحانات جلد بازی میں نہیں کرانے چاہئیں، جو60 فیصد سلیبس طے ہے، وہ بچوں کو بہترانداز میں پڑھایا جائے، چاہے امتحانات میں تاخیرہی کیوں نہ کرنی پڑے۔ سعید غنی نے کہا کہ گزشتہ سال بچوں کوبغیرامتحان پرموٹ کیاگیاتھا، اس سال کسی صورت بچوں کو بغیر امتحان پرموٹ نہیں کیا جائے گا، اس سال امتحان ہرحال میں ہوں گے، چاہے آگے ہی کیوں نہ لے جانا پڑے۔

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی: ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری پر جرمانہ
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • سعودی عرب: سونے کا کاروبار کرنے والوں کے لیے بڑی خبر

    Jan 22, 2021 | 14:59
  • پنجاب حکومت نے 888 افراد کے اسلحہ لائسنس منسوخ کردیئے

    Jan 22, 2021 | 17:24
  • آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں مطلع ابرآلود ، بارش اور ...

    Jan 22, 2021 | 20:20
  • منی لانڈرنگ کیس : حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت خارج

    Jan 22, 2021 | 11:50
متعلقہ خبریں
  • سندھ: میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کا شیڈول تیار

    Jan 31, 2021 | 16:15
  • ضمنی الیکشن ہارنے کے بعد تحریک انصاف کو اپنی مقبولیت ...

    Feb 19, 2021 | 14:19
  • سرفراز احمد میچ کے دوران باربار شدید غصے میں کیوں آۓ ؟

    Feb 23, 2021 | 23:50
  • پنجاب ریونیو اتھارٹی ( پی آر اے ) کی رواں مالی سال 2020-21 ...

    Feb 01, 2021 | 21:34
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 4

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group