پنجاب میں پختہ و عارضی تجاوزات کے خلاف سخت اقدامات کا اعلان
پنجاب میں پی ٹی آئی حکومت کا پختہ و عارضی تجاوزات کے خلاف سخت اقدامات کا اعلان، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے آرڈیننس پر دستخط کر دیئے۔ کمشنر کو سول جج کے اختیارات تفویض، متعلقہ افسر مقررہ مدت پر فیصلہ کا پابند ہوگا۔ تجاوزات کرنے والے کے خلاف متعلہ آفسیر مقررہ مدت میں فیصلہ کرنے کا پابند ہوگا۔