خیرپور:پیر جو گوٹھ میں پیپلز پارٹی اور فنکشنل لیگ کے کارکنوں میں تصادم،ایک کارکن جاں بحق
خیرپور:پیر جو گوٹھ میں پیپلز پارٹی اور فنکشنل لیگ کے کارکنوں میں تصادم, تصادم میں دونوں پارٹیوں کے 10 سے زائد کارکن زخمی،پولیس
دونوں پارٹیوں میں تصادم کے بعد شہر کی صورت حال کشیدہ, پیپلزپارٹی کےمشتعل کارکنوں کا غوث علی شاہ کے گھر پر مبینہ حملہ،ایک کارکن جاں بحق