اسلام آباد:نوازشریف کی اڈیالہ جیل میں طبیعت بگڑگئی,ہسپتال منتقل کرنے کی سفارش

اسلام آباد:نوازشریف کی اڈیالہ جیل میں طبیعت بگڑگئی, ڈاکٹراظہرکیانی نے نوازشریف کوفوری ہسپتال منتقل کرنے کی سفارش کردی
نوازشریف کے گردوں کونقصان پہنچنے کا خدشہ ہے، نوازشریف کے خون میں یوریا کی مقدارخطرناک حد تک بڑھ چکی ہے ڈاکٹراظہرکیانی