نگراں حکومت غیر جانبدارانہ طور پر اپنی ذمے داری ادا کررہی ہے, نگران وزیراطلاعات بیرسٹر علی ظفر
لاہور:نگران وزیراطلاعات بیرسٹر علی ظفر کا سیمینار سےخطاب, صاف شفاف انتخابات کیلیے الیکشن کمیشن کی بھرپور معاونت کررہےہیں،
الیکشن نتائج کی بروقت ترسیل کے لیے انتظامات کیے گئے ہیں، انتخابات کے پرُامن انعقاد کے لیے فوج کو آئین کے تحت طلب کیاگیاہے،
نگراں حکومت غیر جانبدارانہ طور پر اپنی ذمے داری ادا کررہی ہے, موجودہ الیکشن کمیشن سب سے زیادہ طاقت ور ہے، نگران وزیراطلاعات بیرسٹر علی ظفر