ہم چاہتے ہیں کہ بینک اپنے کھاتے داروں کے بے نامی کھاتوں کی تفصیلات طلب کریں:شبرزیدی
ایف بی آر کے چیئرمین شبر زیدی نے بے نامی کھاتوں کی نشاندہی کےلئےبینکوں سے تعاون طلب کیا ہے۔
آج ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ بینک اپنے کھاتے داروں کے بے نامی کھاتوں کی تفصیلات طلب کریں۔