گلگت بلتستان میں زراعت، لائیو اسٹاک،ماہی گیری کو فروغ دیا جاسکتا ہے،عاصم سلیم باجوہ
گلگت بلتستان میں زراعت، لائیو اسٹاک،ماہی گیری کو فروغ دیا جاسکتا ہے،عاصم سلیم باجوہ ان شعبوں میں ترقی کے ساتھ متعددچیلنجزبھی ہیں،عاصم سلیم باجوہ سی پیک کےتحت چیلنجز سے نمٹنےکیلئےکوشاں ہیں،عاصم سلیم باجوہ خنجراب پاس کےقریب کاشتکاری کےبےپناہ مواقع ہیں،چیئرمین سی پیک اتھارٹی